English to Urdu Translation

p, p found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Peavy peavey .Noun
لکڑی کاٹنے والا آلہ ۔
27.Peepv. n.
1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا
2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا
n.
1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں
2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر
Verb
مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔
28.PeeveVerb
تنگ مزاج ہونا ۔ چڑچڑا بنا دینا ۔برہمی کا چشمہ ۔
29.Peewee, peweeNoun
غیر معمولی طور پر چھوٹا آدمی یا چیز ۔
30.PepNoun
سرگرمی ۔ زندی دلی ۔ جوش ولولہ ۔ طاقت ۔ توانائی ۔ زور ۔ سکت ۔
31.PepoNoun
ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔
32.PeppyAdjective
زندہ دل ۔ توانا ۔ متحرک ۔
33.Pewn.
گرجا میں بیٹھنے کی جگہ
Noun
مسیحی عبادت کے گرجا گھر ۔
34.PhNoun
ہائیڈروجَن آئنوں کا اِرتکاز
35.PhiNoun
یونانی حروفِ تہجی کا اکیسواں حرف ۔
36.PhobiaNoun
خبط ۔ خوف ۔ ترس ۔ ايک استمراری ۔ حد سے بڑھا ہوا ۔ دہشت ۔
Greek
خَوف کا مَرض ۔ دہشَت
37.PiNoun
پائی ۔ یونانی حُرُوفِ تہجّی کا سولھواں حَرف
38.Pi, pieNoun
چھاپنے کا وہ ٹائپ جو غَلَط مَلَط کر دیا گیا ہو
39.Pien.
1. سموسہ۔ کچوری۔ گنجھیا
2. ایک قسم کی چڑیا
3. ملے جلے ٹائپ کا ڈھیر
Noun
پائی ۔ سَموسہ ۔ کَچوری ۔ پیسٹری ۔
Noun, Verb
طباعت ۔ چھپائی ۔ چھاپنا
Noun
ہُدہُد ۔ نیل کَنٹھ ۔ عقعق ۔ زاغِ صحرائی
40.Pipv. n.
چوں چوں کرنا۔ چیخنا
n.
1. گانٹھ۔ دمہ
2. بندکی۔ چتی
Verb
چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا
Noun
بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک
میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت
پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض
کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ
41.Pipen.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
42.Pipe upگانا ۔ بجانا ۔ جیسے کِسی موسیقی آلے کو ۔ پُورے زور کے ساتھ بولنا ۔
43.PiuAdverb
زیادہ ۔ ایک اِشارہ موسیقاروں کے لیے ۔
44.PoiNoun
پوئی ہَوائی کا ايک کھانا ۔ جِسے لوف ، تارو کی جَڑ سے بَنايا جاتا ہے ۔ اِسے بھُون کر ۔ کُوٹ کر ۔ نَمَک لگا کر ۔ اُبال کر بَنايا جاتا ہے ۔
45.PoohInterjection
اُونہہ ۔ لاحول وَلا ۔ نَفرَت يا حَقارَت کا کلمَہ اِظہار ۔
46.Pooh bahNoun
ايک ناکارہ شَخص ۔ نااہَل شَخص ۔ کوئی بھی پُر خُود غَلط فَرد ۔
47.Pooh , poohVerb
نَفرَت کرنا ۔ حَقارَت کرنا ۔ ناک چَڑھانا ۔ ناپسَندی کا اِظہار کرنا ۔ حقارَت سے ديکھنا ۔
48.Poopn.
جہاز کے پیچھے کا حصہ۔ دنبالہ۔ پوپ
Adjective
غَرِيب ۔ مُفلَس ۔ فَقِير ۔ کنگال ۔ مُحتاج ۔ تَنگ دَست ۔ تَنگ حال ۔ نادار ۔ کم مايہ ۔ کَم دَولَت والا ۔ مَحرُوم ۔ حَقِير ۔ گھٹِيا ۔
Verb
سُست پَڑ جانا ۔ تھَک جانا ۔ پِيچھے ہَٹ جانا ۔ مُڑ جانا ۔ ٹَل جانا ۔
Noun
پوپ ۔ جَہاز کا پِچھلا حِصّہ ۔ دُنبالَہ ۔ جَہاز کا پِچھلا عَرشَہ ۔ دُنبالے پَر ايک ہُجرہ ۔
49.Popn.
1. پٹاک۔ دھڑاکا۔ تڑاکا
2. پپ۔ شربت۔ عرق لیموں۔ سکنجبین
v. n.
1. گھسیڑ دینا۔ گانسنا۔ ٹھونسنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
Noun
دھڑاکا ۔ تَڑاکا ۔ تيزی سے ہِلنے کا عمَل ۔ پھَک سے اُڑنے کی آواز ۔ فائر کی آواز ۔
50.Pop offVerb
اَچانَک چَلا جانا ۔ مَر جانا ۔ جُدا ہو جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ رُخصَت ہوجانا ۔
p, p found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.